• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوہرے قتل کے ملزم سمیت13سماج دشمن گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نےدوہرے قتل کے ملزم شبیر سمیت13سماج دشمن گرفتار کرلئے۔ تھانہ جاتلی کے علاقہ میں نا معلوم ملزموں کی فائرنگ سے نوید احمد جاں بحق جبکہ نثار احمد شدید زخمی ہو گیاتھا، بعد ازاں زخمی نثار بھی دم توڑ گیاتھا ۔
تازہ ترین