• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز ،پرائس اور اوزان و پیمائش مظفر حسین انصاری نے ماپ تول میں کمی پائے جانے پر فرید فلنگ سٹیشن سید پور روڈ راولپنڈی کو سربمہر کردیا ۔ انہو ں نے راولپنڈی کے مختلف مقامات پر پیمائش اور اوزان کے آلے چیک کئے ۔
تازہ ترین