• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریضہ کو آپریشن تھیٹر کے باہر چھوڑنے پر احتجاج کرنیوالے دیور کو تھانے پہنچا دیا گیا

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال میں مریضہ کوآپریشن کے بعد تین گھنٹے آپریشن تھیٹر کے باہر رکھنے اور وارڈ میں شفٹ نہ کرنے پر اپنے حق کیلئے شور کرنے والے دیور شعیب کو سیکورٹی انچارج نے تھانے کی یاترا کروا دی، ذرائع کے مطابق بعد میں سیکرٹری کینٹ بورڈ قیصر محمود اور دیگر کی مداخلت پر اسے چھوڑ دیا گیا اور متعلقہ مریضہ کو بھی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین