• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صو فیائے کرام نے روادارانہ فلاحی معاشرے کی بنیاد رکھی،صوبائی وزیر اوقاف

لاہور (وقائع نگار خصوصی )محکمہ اووقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام حضرت حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 976ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں سیمینار کا انعقاد ہوا۔ وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن نے سیمینار کی صدارت کی۔صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ داتا گنج بخش علی ہجویری نے صوفیانہ افکار و تعلیمات کو مکمل طورپر احکامِ شریعت کے نہ صرف تابع قراردیا بلکہ تصوف کو شریعت کا امین اور نگہبان بنا کر پیش کیا۔
تازہ ترین