• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25بوسیدہ عمارتیں مسمار کرنے کی سفارش

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور میں بوسیدہ خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کیا گیا ہے جس میں 25 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دے کر مسمار کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ سروے میں 508 بوسیدہ عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور یوں برصغیر میں ایک ایسے اسلامی مکتبِ تصوف کی بنیاد رکھی جِس کی بلندیوں پر ہمیشہ شریعت و طریقت کا پرچم لہراتا رہے گا۔ صو فیائے کرام نے روادارانہ فلاحی معاشرے کی بنیاد رکھی،وہ اخوت،بھائی چارے،انسان دوستی،ایثار و محبت جیسے جذبوں سے آراستہ ہے۔
تازہ ترین