• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں سےگزشتہ 10سال کے اخراجا ت کی تفصیلات طلب

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں سے گزشتہ 10سالوں میں کئے گئے اخراجات کا حساب مانگ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایڈمنسٹریٹرز اور چیف آفیسر کو چٹھی لکھ دی ہے کہ وہ گزشتہ 10برس میں ڈویلپمنٹ اور نان ڈویلپمنٹ فنڈز جو خرچ ہوئے ہیں، کی تفصیلات مانگی ہیں۔
تازہ ترین