• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو کے ڈاکٹروں کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کا فیصلہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ داخلہ پنجاب نے ریسکیو 1122 کے ڈاکٹروں کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تیار کردہ سمری کے مطابق ریسکیو کے 30 سے زائد ڈاکٹروں کو98 ہزار فی کس ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دیا جائے گا۔
تازہ ترین