• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3روزہ نمائش کشمیرلاک ڈاؤن کاانعقاد

لاہور(شوبز رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے تین روزہ نمائش ”کشمیریوں لاک ڈاؤن“ کا انعقاد کیا گیا،صوبائی کی وزیر قانون محمد بشارت راجہ اور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اطہر علی خان نے نمائش کا افتتاح کیا،اس موقع پر صوبائی وزیر قانون نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کا میاب ہوگی۔اس نمائش میں 60آرٹسٹوں کے 80فن پارے آویزاں کئے گئے ہیں۔فن پاروں میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کونمایاں کیا گیا ہے نمائش 18اکتوبر تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین