• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ خصو صی)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی II کا اجلاس چیئرمین سید یاور عباس بخاری کی زیرِ صدارت پنجاب اسمبلی میں ہوا۔ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری ہاؤسنگ کی غیر تسلی بخش تیاری کی وجہ سے بغیر کسی کارروائی کے آیندہ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
تازہ ترین