• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان کے پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے،لاہور بورڈ

لاہور(خبر نگار) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹر میڈیٹ (ضمنی) امتحان 2019ء کے پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 19اکتوبربروز ہفتہ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں مقامی تعطیل ہونے کے باوجود تعلیمی بورڈ لاہور حسب معمول کھلا رہے گا۔
تازہ ترین