• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایران پر خفیہ سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو امریکی حکام نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر بتایا کہ سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر 14ستمبر کو ہونے والے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر سائبر حملہ کیا تھا۔

تازہ ترین