• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مندی کا رجحان تبدیل،100انڈیکس میں198پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رحجان تبدیل ، 100انڈیکس میں 198پوائنٹس کا اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 31ارب35کروڑ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 3.21فیصدکم جبکہ62.27فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین