• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2پیسے کااضافہ ، اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔ بدھ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.03روپے سے بڑھ کر 156.05روپے اورقیمت فروخت 156.13 روپے سے بڑھ کر 156.15 روپے ہوگئی۔
تازہ ترین