• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

گجرات، شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی ، بچی جاں بحق

گجرات: 8 منزلہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 15 سالہ بچی جاں بحق


گجرات (جنگ نیوز)گجرات میں8منزلہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 15سالہ بچی جاں بحق جبکہ درجنوں دکانیں اور فلیٹس جل گئے جس سے کروڑوں کا سامان درجنوں دکانیں ،فلیٹس خاکستر ہو گئے ۔

تازہ ترین