• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے معاملات بھی دارالعوام میں پہنچ گئے۔ بورڈ حکام کو گزشتہ روز خاصی مشکلات اور مزاحمت کا سامنا رہا جس کے بعد ہائوس آف کامنزنے 23 اکتوبر کو ای سی بی چیئر مین کولن گریوز اور چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن کو طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین