• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچل مارش کی احمقانہ حرکت، پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

سڈنی ( جنگ نیوز) آسٹریلیا کے مچل مارش پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈومیسٹک میچ میں آئوٹ ہونے کے بعد انہوں نے ڈریسنگ روم کی دیوار پر گھونسا مارا تھا جس سے ان کے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا ہے۔آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے انہیں ایسا کرنے پر ’’احمق‘‘ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین