• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیئر پرسن ہلال احمر پاکستان سندھ شہناز حامد نے سینٹرل جیل کراچی میں قیدی خواتین اور بچوں میں حفظات صحت کٹس تقسیم کیں۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سندھ نصرت حسین نے کہاکہ ہلال احمر سندھ کا قیدیوں اور عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کئے گئے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

تازہ ترین