• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضاربانی سے الیکشن ہارنے والے بھارتی ششی تھرو کی پاکستان پر تنقید

کراچی(نیوزڈیسک)پی پی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی سے الیکشن ہارنے والے بھارتی ششی تھرو نے پاکستان پر تنقید کی ہے،کانگریس رکن ششی تھرور نے سربیا میں انٹر پارلیمانی یونین اسمبلی میں بات کرتے ہوئے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان پر انگلی اٹھاتے ہوئے کہا تھاکہ پاکستان کشمیر میں مداخلت کررہا ہے۔

تازہ ترین