• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستنصرفیروزایس ایس پی اسلام آبادمس عنبرین ڈی جی ہیومن رائٹس تعینات

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر ) پنجاب میں تعینات پو لیس سروس کے گریڈ 19کے افسر مستنصر فیروز کو ایس ایس پی اسلام آ باد تعینات کیا گیا ہے ۔ ان لینڈ ریو نیو سروس کی گریڈ 20 کی افسر مس عنبرین کو ڈی جی ہیومن رائٹس ، پولی کلینک کی میڈیکل افسر ڈاکٹر زرین ستار کو جنا ح پوسٹ گریجویٹ میڈکل سنٹر کراچی میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تبادلوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سندھ میں تعینات پو لیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر آ فتاب پٹھان کو مو ٹر وے پولیس میں تعینات کرنے کی تجویز ہے۔
تازہ ترین