• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی کو آج بریفنگ دی جائیگی

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے، اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی رنگ روڈ مجوزہ منصوبے کے بارے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے (آج) جمعہ کو چیئرمین پی اینڈ ڈی پنجاب کو بریفنگ دینگے۔ اس منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی پر کام جاری ہے۔ دریں اثناءدریں اثناءراولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ کی ابتدائی انسپکشن رپورٹ کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کی زیر صدارت اجلاس ہواجس میں منصوبہ کے رو ٹ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین