• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغازآج سےہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی،خصوصی نمائندہ ) حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغازآج وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب دربار پر چادر پوشی سے کریں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ، وزراء،ممبران ودیگر افسران بھی موجود ہونگےعلاوہ ازیں بروز ہفتہ لاہور میں تعلیمی اداروں اور ضلعی حکومت کے تحت کام کرنے والے اداروں میں تعطیل ہو گی ۔
تازہ ترین