• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کو علم اورامن کے راستے پر ڈالنےکیلئےبرسرپیکار ہیں، طاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن کے 39ویں یوم تاسیس پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنان ،ذمہ داران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کے مذموم ایجنڈے کو شکست ہوئی ،تحریک منہاج القرآن نوجوانوں کو علم، امن اور عمل کے راستے پر ڈالنے کے لیے برسرپیکار ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے کینیڈا سے خطاب کیا ۔ دریں اثناء تحریک منہاج القرآن کا 39واں یوم تاسیس پاکستان سمیت دنیا کے 100سے زائد ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا۔
تازہ ترین