• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافیوں کےڈرائیونگ لائسنس کیلئے کیمپ

لاہور (کرائم رپورٹر )صحافیوں اور ان کے فیملی ممبرز کیلئے فریش ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شہید احمد مبین پولیس لائنز میں کیمپ لگایا گیا،جس میں 80 سے زائد صحافیوں اور ان کے فیملی ممبرز کے ڈرائیونگ لائسنس بنائے گئے۔
تازہ ترین