• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام شاہی جوڑے کو خوش آمدید کہنے کیلئےریلی

لاہور (نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین پاکستان کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت، کرکٹ اور ہر قسم کے کاروبار کیلئے محفوظ ترین ملک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جوہر ٹاؤن میں ایکسپو سینٹر سے کنال روڈ تک برطانوی جوڑے کو لاہور میں خوش آمدید کہنے کیلئے نکالی گئی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین