ملتان(سٹاف رپورٹر) مخدوم رشید میں انجمن مہریہ نصیریہ کے زیر انتظام پیر نصیر الدین شاہ آف گولڑہ شریف کے عرس کی تقریب ہوئی ، جس میں انجمن مہریہ نصیریہ کے سینئر نائب صدر محمد وقار ہاشمی نے دُعا کر آئی، تقریب میں دیگر عہدیداران یوسف ہاشمی و احسن گلزار ہاشمی، احسن مبارک شاہ سجاد ہاشمی، امتیاز ہاشمی نے شرکت کی۔