• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بار کونسل کے ملتان میں قائم سائوتھ پنجاب آفس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بار کونسل کے ملتان میں قائم کئے جانے والے سائوتھ پنجاب آفس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی،تقریب میں ملتان سے تعلق رکھنے والے ہائیکورٹ کے4فاضل ججز جسٹس محمد قاسم خان، جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے۔
تازہ ترین