• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ہسپتال کے 5ملازمین کے کنٹریکٹ میں تاحال توسیع نہ ہوسکی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے 5ملازمین کے کنٹریکٹ میں تاحال توسیع نہ ہوسکی،ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آصف اکرام،نوید آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن،نجف علی انستھیزیا ٹیکنیشن کے سالانہ کنٹریکٹ میں 3 ماہ سے توسیع نہ ہوسکی جسکی وجہ سے ان ملازمین کی تنخواہوں کی بندش کیلئے اکائونٹس آفس سے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین