• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورچارجنگ، لواحقین سے بدتمیزی پر شہباز شریف ہسپتال کے سائیکل سٹینڈٹھیکیدار کیخلاف مقدمے کا حکم، سٹینڈ فری کردیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال ملتان کے ایم ایس ڈاکٹر رائو امجد نے سائیکل و موٹر سائیکل سٹینڈ پر اوورچارجنگ کی شکایات اور لواحقین سے بدتمیزی پر ٹھیکیدار کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دیدیا ہے اور سائیکل سٹینڈ فیس فری کر دی ہے،مریضوں اور لواحقین سے موٹر سائیکل کی فیس 10روپے کے بجائے 20 روپے وصول کئے جا رہے تھے۔
تازہ ترین