• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیدوار کی جگہ پرچہ دینے اور نقل کرنے پر5طلبا کیخلاف مقدمات،2گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے امتحانی مراکز کے نگرانوں کی درخواستوں پر 5 طلباکیخلاف مقدما ت درج کرکے 2 کو گرفتار کر لیا ،کمپری ہنسو سکول میں انگریزی کے پرچے میں شرجیل کی جگہ وہاب، وقاص کی جگہ مجیب پر چہ حل کر رہا تھا جبکہ راشد ہاتھ پر لکھے مواد سے پرچہ حل کر رہا تھا ۔
تازہ ترین