• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا رکوں میں سیگر یٹ نو شی پر پا بند ی کا فیصلہ کیا ہے:چیئرمین پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا ہے کہ پا رکوں میں سیگر یٹ نو شی پر پا بند ی کا فیصلہ کیا ہے،اس مہم میں عوامی تعا ون درکا ر ہو گا کو ئی بھی عوامی مہم عوام النا س کی شرکت کے بغیر مکمل نہیں سکتی،انہو ں ان خیا لات کا اظہا رقلعہ کہنہ قاسم باغ کے دورےکے موقع پر کیا۔
تازہ ترین