• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیہی یونین کونسلوں کے بینک اکاونٹس میں 5ارب 84کروڑ 30لاکھ کے فنڈز موجود

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھر کی 4ہزار سے زائد دیہی یونین کونسلوں کے بینک اکائونٹس میں 5ارب 84کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں جس میں یونین کونسلوں کے ذمہ 50کروڑ روپے کی ادائیگی واجب الادا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے بینکوں میں موجود فنڈز کے استعمال کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری کئے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین