• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آزاد جموں و کشمیر آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (نیوز ڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کی موجودہ صورتحال پر آج (ہفتہ) 19اکتوبرکو صبح10:15بجے پاکستان ہائی کمیشن لندن پر میڈیا کو بریف کریں گے۔ واضح رہے کہ سردار مسعود خان بھارت کے زیرقبضہ کشمیر میں کشمیریوں کی حالت زار پر آگہی کے فروغ کیلئے برطانیہ کے دورہ پر آئے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین