• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور میں اگلے ماہ ہونے والے قومی گیمز میں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے پر غور شروع کردیا ہے، امکان ہے کہ کسی بھی کھیل کے گولڈ میڈلسٹ کو اس ٹیسٹ کے لئے طلب کیا جاسکتاہے ۔

تازہ ترین