• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر،اسکاٹ لینڈ کو سنگاپور سے اپ سیٹ شکست

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کوالیفائر کے پہلے میچ میں سنگا پور نے ٹاپ رینک اسکاٹ لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنزسے ہراکربڑا اپ سیٹ کردیا۔ دبئی میں 168 رنز کے جواب میں اسکاٹش ٹیم 9 وکٹ پر 166 رنز بناسکی۔
تازہ ترین