• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رضوان کی قیادت میں قومی ہاکی ٹیم اولمپک رسائی رائونڈ کیلئے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لاہور سے براستہ ایمسٹر ڈیم روانہ ہوگی،ٹیم وہاں سے جرمنی جائے گی اور دو پریکٹس میچ کھیل کر واپس ہالینڈ آئے گی۔ جہاں 26اور27اکتوبر کو ہالینڈ کی مضبوط ٹیم کے خلاف دو میچ کھیلے گی۔
تازہ ترین