• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد طاہر انجم کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( نیوز رپورٹر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور کے ممبر، المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر اور شیخ محمد طاہر انجم کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں چیمبر آف کامرس کےسابق صدر محمد علی میاں، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب وقار احمد صدیقی، انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکریٹر جنرل محمد اکرم رضوی، مرکزی امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی، سید جواد الحسن کاظمی، خواجہ خالد آفتاب، نعمان الجبار سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
تازہ ترین