• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتازتاجررہنماحاجی علی خان آف چوک یادگار وفات پاگئے

پشاور(نیوزڈیسک)ممتازتاجررہنماآ ف چوک یادگارپشاورحاجی علی خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔مرحوم آرمی پبلک سکول کے شہید طالبعلم عزیرعلی کے داداتھے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج بروز ہفتہ مٹہ مغل خیل شبقدرضلع چارسدہ میں دن 11بجے اداکی جائے گی۔ مرحوم سابق کونسلراحمد علی اور قیصرخان (لندن) برطانیہ کے والد بزرگوار تھے۔مرحوم اپنے پوتے عزیرعلی شہید کی وفات کے بعد غم میں نڈھال رہے اورکافی عرصہ سے علیل رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔
تازہ ترین