• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاء الحق سرحدی کی ڈی ایس ریلوے سے ملاقات

پشاور(نیوزڈیسک)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI)کے ڈپٹی کنوینئربرائے پاکستان ریلوے اور ایڈوائزری کمیٹی ریلوے بورڈ کے ممبر ضیاء الحق سرحدی نے گزشتہ روز ریلوے ڈویژنل آفس پشاور میں ڈویژنل سپرنٹنڈ نٹ (DS)پا کستان ریلو ے ایم نا صر خلیلی سے ملاقات کی۔اجلاس میں مجوزہ ٹر انزٹ ٹر یڈ گیتا گڈ ز ان ٹر نزاٹ ٹو افغانستان کراچی سے پشاوراور کراچی سے چمن تک پا کستا ن ریلو ے کے ذر یعے لے جا نے کے بار ے میں اصولی طور پر فیصلے پر آمادگی ظاہر کر دی گئی۔

تازہ ترین