• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رافیل نڈال آج بچپن کی پسند سے شادی کریں گے

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ٹینس اسٹار رافل نڈال آج اپنی بچپن کی پسند میری پیریلو سے شادی کریں گے،اسپین کے جزیرے میورکا میں ٹینس کے اہم کھلاڑیوں سمیت نامور شخصیات کی شرکت متوقع ہے ،33سالہ اسٹار پلیئر کا 31 سالہ پیریلو سے گہرا تعلق چلا آرہا ہے۔

تازہ ترین