• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر آب کم سن بچہ موت کے دس روز بعد بھی ماں کے سینے سے چمٹا ہوا ملا

روم (نیوز ڈیسک)اطالوی غوطہ خور ایک کشتی کی غرقابی کے بعد لاپتا ہونے والے پناہ گزینوں کی تلاش میں سمندر کی تہہ میں اترے تو ایک منظر نے انہیں رلا دیا۔ زیر آب ایک کم سن بچہ اپنی موت کے دس روز بعد بھی اپنی ماں کے سینے سے چمٹا ہوا تھا۔گزشتہ ہفتے تیونس سے اٹلی کی جانب محو سفر پناہ گزینوں کی ایک کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی تھی۔
تازہ ترین