• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائیگا

حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت امام حسینؑ اور دیگر شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائیگا،مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر محفل خراساں روڈ ،پیپلز چورنگی سے پریڈی اسٹریٹ صدر دوا خانہ،تبت سینٹر سے ہوا ایم اے جناح روڈ پہنچے گا اور حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا،پبل ازیں نشتر پارک میں مجلس منعقد ہوگی جبکہ شہر سے آنے والے چھوٹے بڑے جلوس مرکزی جلوس میں شامل ہوجائینگے،اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،مختلف تنظیموں کی جانب سے طبی امدادی کیمپ اور سبیلیں لگائی جائیں گی۔

تازہ ترین