• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثات و واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے عبداللہ موڑ کے قریب کریم دینو گوٹھ میں گھر کے اندر کھیلنے کے دوران سیڑھیوں سے گر کر 12 سالہ بچہ سہیل ولد عامر موقع پر جاں بحق ہوگیا،قائد آباد مرغی خانہ بس اسٹاپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 28 سالہ پیرا داتا ولد محمد شریف جاں بحق ہوگیا ،کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب کام کے دوران 27 سالہ حبیب خان ولد حلیم خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین