• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ پروگرام خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ

پشاور (لیڈی رپورٹر)پاپولیشن ویلفیئر انسٹیٹیوٹ پشاور میں فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ پروگرام کے تحت خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ کا عنوان باہمی گفتگو کے طریقہ ہائے کار کے ذریعے لوگوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی طرف مائل کرنا تھا اس موقع پر ورکشاپ میں سیدعمران شاہ، سید وحید الحسن، ڈاکٹر رخسانہ نیازی اور محمد اشفاق نے اطۃار خیلا کرتے ہوئے شرکاء پر زور دیا کہ وہ لوگوں میں اگاہی پیدا کریں تاکہ لوگ اپنے وسائل کو دیکھتے ہوئے اپنے بچوں کی تعدادا میں اضافہ کریں ۔
تازہ ترین