• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلال فوڈاتھارٹی کی کاروائی ، کارخانے سیل‘ مالکان گرفتار

پشاور (لیڈی رپورٹر)خیبرپختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ‘غیرمعیاری ٹافیاں بنانے والے کارخانے سیل‘ کر کے مالکان گرفتار کر لیا خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر گجرآباد میں کاروائی کرتے ہوئے غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے دوکارخانے کوسیل کرکے مالکان کو گرفتار کرلیاجبکہ کارخانوں کی مشینری بھی ضبط کرلی گئی۔
تازہ ترین