• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(لیڈی رپورٹر) پشاورکے علاقہ لاہوری گیٹ کے رہائشی شیرعالم عرصہ 9سال سے موذی مرض پارکننزمیں مبتلاہے ۔ ان کا کہنا ھے کہ میرے چھ بچے ہیں جس میں تین گونگے ہیں چوں کہ میں کسی کام کاج کا نہیں رہاتو اپنے علاج معالجے اوراپنے کبنے کی کفالت میرے لیے انتہائی مشکل ہے اس لیے مخیرحضرات سے میری اپیل ہے کہ میرے علاج معالجے کے سلسلے میں میری مالی معاونت رابطہ نمبر 0313-9581510 پر کریں ۔
تازہ ترین