• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آج ائیرکوالٹی اینڈ سموگ ڈیسک کاافتتاح کرینگے

لاہور(وقائع نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان ائیر کوالٹی اینڈ سموگ ڈیسک کا آج افتتاح کرینگے۔چیئرمین ماحولیاتی کمیٹی اشفاق احمد کھرل نے بتایا ائیر کوالٹی اینڈ سموگ سے آگاہی کیلئے 21 سے 25 اکتوبر تک ڈیسک لگایا جائیگا۔اس موقع پر سموگ کے حوالے سے دستاویزی فلم دکھائی جائیگی اور سموگ سے بچنے کے لیے ماسک بھی فراہم کئے جائیں گے۔
تازہ ترین