• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری داخلہ نے مانیٹرنگ سیل کادورہ کیا

لاہور(خصوصی نمائندہ) سپیشل سیکرٹری داخلہ احسان بھٹہ نے چہلم امام حسین ؓ اور عرس داتا گنج بخشؒ کی سکیورٹی انتظامات کی مانٹیرنگ کے لیے بنا ئے گئے سیل کا دورہ کیا ۔سپیشل سیکرٹری داخلہ احسان بھٹہ نے کہا کہ محکمہ داخلہ پنجاب سول سیکرٹریٹ میں پنجاب بھر میں چہلم امام حسینؓ کے جلوسوں کی نگرانی کی جا رہی ہے ۔ پنجاب میں چہلم امام حسینؓ کے کل 402 جلوس مختلف مقامات سے نکالے گئے ۔ان میں 71 کیٹیگریA کے اور کیٹگری Bاور Cکے 331 جلوس نکالے گئے ۔چہلم کی کل مجالس 681 منعقد کی گئیں ۔
تازہ ترین