• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سفارتکاری کے میدان میں تنہا ہوچکا،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پاکستان سفارتکاری کے میدان میں بالکل تنہا ہو چکاہے، حکومتی پالیسیاں ملکی سا لمیت کےلئے خطرہ ہیں۔ان خیالات کا اظہارگذشتہ روز محمد پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی چوہدری شہباز،غزالی سلیم بٹ، میاں سلیم،کرنل مبشر جاوید، میاں طارق،نذیر خان سواتی ، سمیر امجد اور ثمرہ نذیر سمیت دیگر بھی موجودتھے ۔

تازہ ترین