• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگار خصوصی ر) پیر بشیر احمد یوسفی کا کہنا ہے کہ اسلام غربا، یتیموں اور بے سہاروں کی خدمت کا درس دیتا ہے، ہر صاحب استطاعت مسلمان کو نبی مہربان ؐکے حکم اور سنت کے مطابق حقوق العباد کی بھرپور ادائیگی کیلئے کوشش کرنی چاہئے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے چائینہ سکیم میں فری آئی کیمپ کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ماہر سرجز آئی کیمپ میں شہریوں کو سفید موتیے کا فری چیک اپ، آپریشن اور مفت لینز فراہم کررہے ہیں۔ یہ کیمپ آج بھی جاری رہے گا۔
تازہ ترین