• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار : گاڑی سے منشیات برآمدہونے پر دوافرادگرفتار

کوئٹہ (این این آئی)خضدار لیویز نے اتوار کو باغبانہ زاوہ چیک پوسٹ پر مشکوک گاڑی کے خفیہ خانوں سے 60کلو چرس برآمد کرکے دوملزمان محمدایوب اور محمدشعیب کوگرفتارکرلیا ۔
تازہ ترین